نئی دہلی 3 جنو ری ( ایجنسیز) ہند و ستا نی کو سٹ گا ر ڈ س نے سال نو کی شب 26/11 کے طر ز کے ایک بڑے د ہشت گر دا نہ حملے کی کو شش کو نا کا م بنا دیا۔ وزا رت دفا ع نے یہ د عویٰ کر تے ہو ئے بتا یا کہ ہند و ستا نی کو سٹ گا ر ڈ کی مد ا خلت اور فا ئر نگ کے بعد کشتی پر مو جو د افرا د نے اسے د ھما کہ سے اڑ ا دیا جس سے کشتی شعلہ پو ش ہو گئی۔ کشتی یا ا س میں سوا ر افرا د کا کو ئی پتہ نہیں چل سکا ۔ یہ کشتی گجرات میں پو ر بند ر سے تقریباٰ 365 کلو میٹر دو ر 31 ڈ سمبر کی را ت مشتہ طو ر پر ہند و
ستا ن کی طر ف آ تی دکھا ئی دی گئی تھی جس کا ہند و ستا نی کو سٹ گا ر ڈ کے جہا زوں اور طیا روں نے تقریباٰ د یڑھ گھنٹے تک تعا قب کیا اور با لآ خر اسے گھیر لیا۔ و زا ر ت د فا ع کے مطا بق ا ند ھیر ے ‘ خرا ب مو سم اور تیز ہوا و ں کی وجہ سے ا س کشتی اور اس میں سوا ر لو گو ں کو نہ تو بچا یا جا سکا اور نہ ہی ا بھی تک ان کا کو ئی پتہ چل سکا ہے ۔ سا حلی محا فظو ں کو 31 د سمبر کو خفیہ ا طلا ع ملی تھی کہ کر اچی کے نز دیک بند ر گا ہ سے ایک ما ہی گیر کشتی بحر عر ب میں بھیجی جا رہی ہے ۔ ذ را ئع کے مطا بق کشتی پر بڑ ی مقدا ر میں دھما کہ خیز ما دہ لدا تھا ۔